قائد حزب اختلاف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ۔